لندن (عارف چودھری)
سابق وزیر اعظم عمران خاں کے سابق معاون خصوصی مخدوم سید طارق محمودالحسن نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کر لی مخدوم سید طارق محمودالحسن کا کہنا کہ 9مئی کے واقعات کو روکنے میں پی ٹی آئی قیادت بری طرع ناکام ہوئی اس لئے میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ھوں
