پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کرونا وائرس اور منشیات کے حوالے سے ساہیوال میں چوہدری طاہر وحید جٹ کے گھر میٹنگ کا اہتمام

Spread the love

پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کرونا وائرس اور منشیات کے حوالے سے ساہیوال میں چوہدری طاہر وحید جٹ کے گھر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت طاہر وحید جٹ جنرل سیکرٹری پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن نے کی اور عوام کو کرونا وائرس سے بچاؤ اور منشیات سے بچنے کے لیے آگاہ کیا گیا جس میں انٹرنیشنل کبڈی پلئیرز اور کمنٹیٹرز نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں