افغان حکومت پر پاکستان کی پوزیشن وہی ہے جو عالمی برداری کی ہے۔وزیر خارجہ

Spread the love

پاکستان کے عبوری دور میں ہے جس میں ہم۔جمہوریت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔بلاول بھٹو

اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق وزیر خارجہ وچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  کا کہنا ہے کہ  افغانستان اپنی سرزمین دوسرے ملکوں میں دہشت گردی کے لئے استعمال نہ ہونے دے، افغان حکومت پر پاکستان کی پوزیشن وہی ہے جو عالمی برداری کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کہ  چیئرمین پی ٹی آئی  کے فوج کے ساتھ تعلقات اس وقت خراب ہوئے جب فوج نے سیاست سے دور رہنے کا کہا تھا،چیئرمین پی ٹی آئی کا اصل مسئلہ یہ ہے فوج اس کی مدد کیوں نہیں کر رہی ہے.ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عبوری دور میں ہے جس میں ہم جمہوریت کی طرف بڑھ رہے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں