وزیراعظم کو باکو میں صدارتی محل میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

Spread the love

یاد رہے کہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے وزیر اعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کیا۔
باکو(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کوآذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ذگولبا صدارتی محل میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔جمعرات کو وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے 2 روزہ سرکاری دورہ آذربائیجان کے دوران باکو میں ذگولبا صدارتی محل گئے جہاں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے وزیرِ اعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں