کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں40 روپے اضافہ

Spread the love

یاد رہے کہ گوشت کی فی کلو قیمت 660 سے بڑھ کر 700روپے ہو گئی۔
کوئٹہ(نمائندہ عائشہ اکبر)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔40 روپے کے اضافے کے بعد شہر میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 660 سے بڑھ کر 700 روپے ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں