عبداللہ حمید گل کا برگیڈیئر سید حسن افضل سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی کے انتقال پر اظہار افسوس

Spread the love

دکھ و غم کی اس گھڑی میں ہم مرحوم کے لواحقین کے ساتھ شریک ہیں۔چئیرمین تحریک جوانان پاکستان

یورپ(چیف اکرام الدین) مرحوم جنرل حمید گل کے فرزند اور تحریک جوانان پاکستان و کشمیر کے چئیرمین عبداللہ حمید گل کا برگیڈیئر سید حسن افضل سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی بلوچستان کے انتقال پر اظہار افسوس انہوں نے کہا کہ سید حسن افضل ایک اچھے اخلاق کے مالک تھے انہوں نے وطن عزیز کی خدمت کیلئے اپنا زندگی وقف کی تھی جو گزشتہ روز کرونا وائرس کے باعث دوران ڈیوٹی انتقال کر گئے اللہ تبارک و تعالی برگیڈیئر سید حسن افضل سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اللہ تعالی مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے چیرمین تحریک جوانان پاکستان و کسشمیر محمد عبداللہ حمید گل نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم مرحوم برگیڈئیر سید حسن افضل سیکٹر کمانڈر آئی ایس اور مرحوم کے دیگر لواحقین کے ساتھ شریک ہے اللہ تبارک و تعالی مرحوم کے درجات بلند کریں۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں