چیف جسٹس پاکستان سے سینیئر وکلا اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کی ملاقات

Spread the love

گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لطیف کھوسہ سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی تھی۔

اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطابندیال سے سینیئر  وکلا اعتزاز  احسن اور لطیف کھوسہ نے ملاقات کی ہے۔وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا تھاکہ چیف جسٹس سے ملاقات میں کیسز جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی۔انہوں نے کہا کہ امید ہے ہمارے کیس جلد سماعت کیلئے مقرر ہوں گے، ہم نے کیس جلد سماعت کی درخواست بھی دائرکی ہے۔خیال رہے گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لطیف کھوسہ سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی تھی۔ملاقات میں جمہوریت، آئین کے تحت میسر بنیادی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں