لندن: بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں یکمشت 50 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کر دیا

Spread the love

لندن عارف چودھری
برطانوی کے بینک آف انگلینڈ نے شرح سود کو 4.50 فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد کر دیا ہے جس کے بعد برطانیہ میں شرح سود 15 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
دسمبر 2021 کے بعد شرح سود میں یہ مسلسل 13 ویں مرتبہ اضافہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں