کاروباری شخصیت میاں عثمان ہادی کی والدہ انتقال کرگئیں

Spread the love

لندن(چودھری عارف پندھیر) فیصل آباد کی ممتاز کاروباری شخصیت میاں عثمان ہادی کی والدہ بر طانیہ کے بزنس مین کلاش کلاتھنگ (Klash clothing( کے مینجنگ ڈائریکٹر میاں اشفاق اور ڈائریکٹر میاں حاجی شفیق کی ساس مختصر علالت کے باعث فیصل آباد میں انتقال کر گئ -سینئر صحافی پریس کلب آف پاکستان کے صدر چودھری عارف پندھیر چئرمئین اعجاز افضل شیخ راچڈیل کے ڈپٹی میئر عاصم رشید اولڈھم کے سابق میئر کونسلر جاوید اقبال نے میاں عثمان کی والدہ کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ رب العالمین کی بارگاہ اقدس میں دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمانے کے ساتھ دیدار حبیب کریم صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم عطا فرمائے خاندان کو صدمہ عظیم برداشت کرنے کی ہمت دے ( آمین )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں