بھوکے کو کھانا کھلانا افضل ترین عمل ھے،حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی

Spread the love


(جہلم سے راجہ نوید کی رپورٹ)
حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کو یقین اطمینان قلب ھے کہ حمزہ بیگ شھید دسترخوان سے مستحق ترین و پردیسی مزدور کھانا کھا رھے ھیں – موجودہ صورتحال میں نہ صرف دسترخوان لگ بھگ دوگنا ھو گیا ھے بلکے موجودہ دسترخوان میں وسعت کے باعث ماھانہ بنیادوں پر دسترخوان پر 1500 روٹیوں ‘ 80 کلو چکن ‘ 60 کلو گھی کی دسترخوان پر فوری کمی ھے رب العالمین سے اس کمی کو پورا کرنے کی دعا ھے 🤲
نیز ماہ مئی میں 9500 کے لگ بھگ ضرورت مند ترین افراد نے دسترخوان سے اللہ تعالیٰ کا دیا رزق کھایا – اس خدمت پر لگھ بھگ ساڑھے آٹھ لاکھ روپے اخراجات آئے
سوسائٹی و دسترخوان سے کھانا کھانے والے افراد ۔۔۔ ‘ اللہ تعالیٰ سے اس کارخیر میں حصہ لینے والے دوستوں اور ان کے پیاروں کے لئے دعا گو ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں