ڈاکٹر شہزانہ امتیاز کاعیدالاالضحٰی کے پرمسرت موقع پر دارالامان” جہلم کا دورہ

Spread the love


جہلم( راجہ نوید کی رپورٹ )آج عیدالاالضحٰی کےپر مسرت موقع پر انسانیت کا درد دل رکھنے والی خاتون ڈاکٹر شہزانہ امتیازانسانی حقوق کی عالمی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائیٹس راولپنڈی ڈویژن خواتین ونگ کی چیف کوآرڈینیٹر نے دارالامان جہلم کا دورہ کیا اور وہاں پر خواتین اور بچوں کے لئے کھانے پینے کی اشیاء اور کولڈ ڈرنک لے کر گئیں۔ مسز فلک ناز بھی ان کے ہمراہ تھیں,
اس موقع پر سب نے ڈاکٹر شہزانہ امتیاز اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔کہ عید کے اس پر مسرت موقع پر ان سب نے انہیں بھی اپنی خوشیوں میں شامل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں