سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ چیف اکرام الدین

Spread the love

سانحہ سویڈن پر پوری امت مسلمہ مضطرب ہے۔انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا

یورپ(انٹرنیشنل ڈیسک)انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا اکرام الدین نے کہا کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہے انہوں نے کہا کہ قرآن مجید کی بے حرمتی سے 5 ارب مسلمانوں کے جذبات مجروح ہونے کے ساتھ ہماری غیرت کو للکارنے کی کوشش کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کی اصل وجہ ایسے ممالک و عناصر ہیں جو آزادی اظہار رائے کی آڑ میں اسلامو فوبیا کو پھیلانے میں مشغول ہیں اور یہی عناصر دہشتگری کی اصل وجہ ہیں۔ انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا اکرام الدین نے اپنی مذمتی بیان میں کہا کہ دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل ہے کہ دنیا بھر میں پرامن احتجاج ریکارڈ کروائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں