انا للہ وانا الیہ راجعون
یو جی آرٹ اینڈ کلچر کی انفارمیشن سیکرٹری مشعل عقیل کا نوجوان بھتیجا ،، میر محمد سلیم کاننتھ کا صاحبزادہ ، میر مجتبی سلیم طویل علالت کے بعدحالق حقیقی سے جاملا ۔ اردو گلوبل نیٹ ورک کی ٹیم نے پنکی سے اظہار افسوس کیا اور دعائے مغفرت کی ۔ اردو گلوبل کی پوری ٹیم دکھ کی اس گھڑی میں مشعل عقیل کے ساتھ ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تبارک و تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
