سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب

Spread the love

یاد رہے کہ ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے اتحادی جماعتوں نے پیپلز پارٹی کی سعدیہ دانش کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے تھے۔

گلگت(نمائندہ خصوصی)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب ہوگئیں۔ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے اتحادی جماعتوں نے پیپلزپارٹی کی سعدیہ دانش کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے تھے تاہم مقررہ وقت تک کسی اور رکن اسمبلی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی بن گئیں، اسمبلی اجلاس میں سعدیہ دانش کے بلامقابلہ انتخاب کا اعلان ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں