اسلام آباد موٹروے پر 4 بسیں، کار اور وین ٹکراگئی، 35 افراد زخمی

Spread the love

حادثہ علی الصبح بارش کے باعث پھسلن کے وجہ سے پیش آیا جس میں موٹروے پر 4 بسیں، ایک کار اور ایک وین آپس میں ٹکرا گئے۔ذرائع

اسلام آباد(نمائندہ فائزہ شاہ)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق اسلام آباد موٹروے پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے  میں 35 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ علی الصبح بارش کے باعث پھسلن کے وجہ سے پیش آیا جس میں موٹروے پر 4 بسیں، ایک کار اور ایک وین آپس میں ٹکرا گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 35 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 11 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں