باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا

Spread the love

دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔پولیس

باجوڑ(نمائندہ خصوصی)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق باجوڑ میں جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی)کے ورکر کنونشن میں دھماکا ہو گیا۔پولیس کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے، دھماکا باجوڑ کے ہیڈ کوارٹر خار میں ہوا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں