وزیراعظم نے زبیر ٹوانہ کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

Spread the love

عاصم احمد چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔

اسلام آباد(نمائندہ فائزہ شاہ)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملک امجد زبیر ٹوانہ کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 21 کے افسر ملک امجد زبیر ٹوانہ اس وقت ممبر انکم ٹیکس پالیسی کے عہدے پر تعینات ہیں۔عاصم احمد چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوگئے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں