مرد و خواتین کیلئے تعلیم کا حصول بہت اہم اور ضروری ہے۔شلپی چگ

Spread the love

تعلیم کے بغیر انسان اپنی منزل تک رسائی حاصل نہیں کر سکتا۔معروف بالی ووڈ و ہندوستانی ٹیلیویژن ایکٹر

انڈیا(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق معروف بالی ووڈ و ہندوستانی ٹیلیویژن ایکٹر و ماڈل شلپی چک نے کہا کہ مرد و خواتین کیلئے تعلیم کاحصول بہت اہم اور ضروری ہے کیونکہ تعلیم ہی انسان کی زندگی کا اہم ترین حصہ ہے جب تک انسان تعلیم سے دور رہیکا تب تک وہ ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا۔ ہر انسان کو زندگی میں آگے بڑھنے کیلئے محنت کی اشد ضرورت ہے کیونکہ محنت سے ہی انسان اپنی منزل تک پہنچنے میں کامیاب ہو سکتا ہے۔ اس لئے مرد و خواتین تعلیم کیےحصول پر خصوصی توجہ دینے میں ایم کردار ادا کریں۔ تعلیم کی بدولت ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی ممکن ہے۔معروف بالی ووڈ و ہندوستانی ٹیلیویژن ایکٹر شلپی چگ نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ آج میں جس مقام پر ہوں اس کیلئے میں نے بہت محنت کی ہے اور کر رہی وں تا کہ ملک و قوم کا نام روشن کرو انہوں نے مزید کہا کہ مرد و خواتین کو بہتر مستقبل کیلئے سوچنا چاہیے کیونکہ بہتر مستقبل بہترین محنت سے ہی ممکن ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں