ساہیوال چوہدری آ صف ندیم آرائیں ڈویزنل بیورو چیف: سائنوز انٹرپرائزز وہاڑی کا شاندار کسان میلہ
آج وہاڑی میں نواب مارکی میں سانئوز انٹرپرائزز کی طرف سے کسان میلہ کی قرعہ اندازی کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں پنجاب بھر سے سائنوز انٹرپرائزز کے ڈیلڑز کسان اور سائنوز انٹرپرائزز کے سیل سٹاف اور افس سٹاف نے شرکت کی ۔
سائنوز انٹرپرائزز کے سی ای او چوہدری ظہور احمد نے سائنوز انٹرپرائزز کمپنی نے بارے میں ڈیلڑز کسان کو برہفگ کیا اور قرعہ اندازی میں انعامات تقسیم کیے اور انعامات حاصل کرنے والے ڈیلرز اور کسان کو مبارکباد دی اور اپنی سائنوز انٹرپرائزز کی ٹیم کو شاندار کسان میلہ پروگرام کروانے پر مبارکباد دی اور میڈیا ہڑپہ کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا ۔
آخر پر تمام مہمانان گرامی کو شاندار دار کھانا پیش کیا گیا
