محمد نادر خان اور محمد جمال کے درمیان معاہدے پر دستخط۔
اس موقع پر دونوں کے درمیان بحریہ ٹاؤن پشاور میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق بحریہ ٹاؤن پشاور کیلئے سیلفاسٹ کے چیف ایگزیکٹو محمد نادر خان اور کے چیف ایگزیکٹو محمد جمال کے درمیان معاہدے پر دستخط۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بحریہ ٹاؤن پشاور کیلئے سیلفاسٹ کے چیف ایگزیکٹو محمد نادر خان اور چیف ایگزیکٹو محمد جمال کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئی اس موقع پر دونوں کے درمیان بحریہ ٹاؤن پشاور میں سرمایہ کاری کے حوالے سے خصوصی بات چیت ہوئی۔انشاء اللہ بہت جلد بحریہ ٹاؤن پشاور میں سیلفاسٹ اور 3B کے طرف سے گرانڈ لانچکنگ ہو رہا ہے۔ جس میں ہم اپنے تمام مہمانوں کو مدعو کرینگے تمام دوست احباب تازہ ترین انفارمیشن کیلئے وٹس سپ گروپ سے بخبر رہے جن لوگ انوسمیٹ سیلفاسٹ کے ذریعے چاہتے ہے تو ذمہ داری ہم پر ہے جولوگ باقی بندوں کے ذریعے انوسمیٹ چاہتے ہیں تو ہم اسکے زمہ دار نہیں ہے۔
