وزیر اعلی محمود خان، ائی جی خیبر پختون خواہ ثناءاللہ عباسی ملزمان ملزمان کے خلاف قانونیکارروائی کریں۔چیف بین الاقوامی گلوبل میڈیا
پشاور(بیورو رپورٹ)بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ اور گلوبل ٹائمز اخبار کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ سوشل میڈیا پر نوجوان عامر عرف عامر تہکالے کی پشاور پولیس افسران کو گالم گلوچ نشے کی حالات میں دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی اس کے بعد تہکال پولیس اسٹیشن انچارچ بمعہ پولیس اہلکاروں کے ساتھ انہوں نے عامر عرف عامر تہکالے کو گرفتار کرکے جسمانی تشدد، پولیس کی طرف سے انکو گالم گلوچ الفاظ اور انکی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ پولیس عوام کی تحفظ کیلئے ہے عوام کے ساتھ ایسا ظلم کب تک ہوگا اگر ایک غریب ملزم پولیس کے خلاف غلیظ الفاظ استعمال کیا تو غریب ملزم نے قانون کے خلاف ورزی کی لیکن آگر پولیس نے ایک عریب کے ساتھ ایسا ظلم کیا جو عامر تہکالے کے ساتھ ہوا تو کیا پولیس نے قانون کے خلاف ورزی نہیں کی کیا حرام خور پولیس کا ایک عام شہری کے ساتھ یہ راویہ منسب ہے پولیس پولیس کی طرف سے عامر تہکالے کے ساتھ جو ظلم ہوا صوبائی حکومت اور خیبر پختون خواہ پولیس کی ناکامی ہے جو قابل افسوس ہے چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز اخبار اکرام الدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان، ائی جی خیبر پختون خواہ ثناء اللہ عباسی سے پر زور مطالبہ ہے کہ عامر عرف عامر تہکالے پر ظلم میں ملوث پولیس افسران و دیگر پولیس اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کرے یہ واقعہ پشاور کے پولیس افسران کے ہدایت پر ہی ہوئی ہے جن کے خلاف شفاف تحقیقات ہونا چاہئے اور پشاور پولیس افسران میں جن پولیس افسران، اور پولیس اہلکار اس واقعے میں ملوث کہا انکو معطل کرکے ان کے خلاف قانونی سخت کاروائی کرے تا کہ کل کسی اور شہری کے ساتھ یہ واقعہ نہ ہو جائے۔