جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہیں۔محمد نادر خان

Spread the love

دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز نے ہمیشہ قربانیاں دی ہیں، معروف سیاسی و کاروباری شخصیت

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ جس کے نتیجے میں 6 سپائی شہید ہو گئے جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ یاد رہے کہ 4 فائرنگ کے نتیجے میں 4 دہشت گرد مارے گئے جب کہ 2 دہشگرد شدید زخمی ہوئے۔ معروف سیاسی و کاروباری شخصیت محمد نادر خان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ تبارک و تعالی شہید ہونے والے سیکورٹی فورسز کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ شریک ہے اللہ تبارک و تعالی شہید ہونے والے سیکورٹی فورسز اہلکاروں کی مغفرت نصیب فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں