انہوں نے ہمیشہ بارسلونا میں رہنے والے پاکستانی کمیونٹی کی بہتری کیلئے اہم اقدامات کیے ہیں۔
بارسلونا(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق بارسلونا میں پاکستانی قونصل جنرل مراد علی وزیر پاکستانی کمیونٹی کی خدمت میں پیش پیش ہے انکی سفارتی خدمات قابل تعریف ہے انہوں نے ہمیشہ بارسلونا میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کے مسائل و مشکلات حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ انکی لازوال خدمات کسی سے چھپی نہیں ہے ایسے قابل سفارتی نمائندگان ملک و قوم کی پہچان ہے انکی بہترین اقدامات کی وجہ سے تارکین وطن کے مسائل و مشکلات بروقت حل ہو رہے ہے۔بارسلونا میں رہنے والے پاکستانی کمیونٹی نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ قونصل جنرل بارسلونا مراد علی وزیر کو تارکین وطن کے مسائل و مشکلات اور انکی بہتری کیلئے بہترین اقدامات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ بارسلونا میں قونصل جنرل مراد علی وزیر پاکستان کا ایک عظیم ہم منصب ہے انکا مشن و مقصد بارسلونا میں رہنے والے پاکستانی کمیونٹی کی خدمت کرنا ہے تا کہ ہر پاکستانی تارکین وطن کے مسائل و مشکلات بروقت حل ہو سکے۔
