یاد رہے کہ جسٹس ارشاد قیصر کو جیل خانہ جات، ریلیف اور سوشل ویلفئر کی وزارتیں دے دی گئی ہے۔
اٹلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بین الاقوامی گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق جسٹس ارشاد قیصر کو دوبارہ خیبر پختون خواہ نگران کابینہ میں سلیکشن ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ جسٹس ارشاد قیصر ایک بہترین قانون دان رہ چکے ہے انہوں نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت میں بھرپور اہم کردار ادا کیا ہے جو قابل تعریف ہے پچھلی نگران حکومت خیبر پختون خواہ میں جسٹس ارشاد قیصر ہائر ایجوکیشن اور لاء کےوزیر رہ چکے ہے یاد رہے کہ جسٹس ارشاد قیصر کو بہترین کارکردگی پر دوبارہ جیل خانہ جات، ریلیف اور سوشل ویلفئر کی وزارتیں دے دی گئی ہے بین الاقوامی گلوبل میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اپنی مبارکبادی پیغام میں کہا کہ جسٹس ارشاد قیصر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ پہلے سے زیادہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر سکے انکی خدمات خیبر پختون خواہ عوام میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
