اداکارہ و ماڈل صنم خان کی سالگرہ 11 ستمبر کو منائیں گی۔

Spread the love

اداکارہ و ماڈل صنم خان کی سالگرہ پر ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔

کراچی(نمائندہ وصال احمد)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل صنم خان کی سالگرہ 11 ستمبر کو منائیں گی اداکارہ و ماڈل صنم خان کی سالگرہ پر ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا جائے گا جس میں شوبز سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات سمیت ان کے دوست احباب شریک ہوں گے اس تقریب میں اداکارہ و ماڈل صنم خان اپنی سالگرہ کا کیک کاٹیں گی صنم خان کی سالگرہ کے لئے شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور دوست احباب نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں