ہڑپہ کے نزدیک چک نمبر 187 نو ایل کے پاس مزدا ٹرک ٹرائلز سے ٹکرایا دو افراد جان بحق

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم.ہڑپہ کے نزدیک چک نمبر 187 نو ایل کے پاس مزدا ٹرک ٹرائلز سے ٹکرایا دو افراد جان بحق

ہڑپہ 187/9L کے قریب مزدا ٹرک ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے ٹرائلر سے ٹکرایا۔

ہڑپہ. مزدا میں سوار ڈرائیور اور دوسرا شخص بری طرح پھنس گئے۔ جنکو ریسکیو 1122 نے گاڑی کاٹ کر نکالا۔

ہڑپہ دونوں افراد کی موقع پر ڈیتھ ہوگی تھی۔

ہڑپہ .جنکو ریسکیو 1122 نے DHQ ساہیوال شفٹ کر دیا۔ دونوں افراد میاں چنوں کے رہائشی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں