( راجہ وقار کی رپورٹ: پورے پاکستان میں بجلی بلوں پر جہاں احتجاج ہو ریا ہے ایسے ہی پاکستان کے علاقہ گوجرہ کے چک میں واپڈ اریٹائر ملازم اور جوحاضر سروس ملازمین ہیں ملی بھگت سے پہلے بل غائب کر دیتے ہیں پھر دوسرا بل کی ادائیگی کے اخری تاریخ پر ہی میڑ کاٹ دیتے ہیں ۔یہ واقع چک 424میں پیش آیا جہیاں اوور سیز رہایشی کے گھر کا لطیف نامی کمشن ایجنٹ جو رئیٹائرڈ واپڈا کاملازم کہہ کر 424کے لوگوں کو نا جائز تنگ ہی نہیں کرتا بلکہ باقاعدہ رشوت وصول کرتا ہے ۔ ساتھ پرایویٹ الیکٹریشن کو استمال بھی کرتا ہے۔ اہل علاقہ گورنمنٹ سے اپیل کرتے ہیں ایسے لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے جو لوگوں کو ناجائز تنگ کر تے ہیں
