مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب نے 2 ستمبر کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا

Spread the love

مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب نے 2 ستمبر کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
امیر پنجاب حضرت علامہ عبدالرشید حجازی ، ناظم اعلیٰ مولانا حافظ محمد یونس آزاد نے امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان قائد اہلحدیث حضرت علامہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر حفظہ اللہ کی ھدایات کی روشنی میں تمام ضلعی و شہری امراء وناظمین کو خطبات جمعہ میں احتجاجی قراردادیں منظور کروانے اور 2 ستمبر کو مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں ناروا اضافوں کے خلاف مظاہروں میں بھر پور شرکت کی ہدایت کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں