وزیر آباد بھوکے ڈکیتوں نے شہری سے 4 ہزار روپے بھی نہ چھوڑے

Spread the love

وزیرآباد(طارق جاوید ملک) وزیرآباد انوکھی ڈکیتی،بھوکے ڈکیتوں نے شہری سے 4 ہزار روپے بھی نہ چھوڑے ملزمان نے یرغمال بنا کر تلاشی لی صرف چار ہزار روپے نکلے ملزمان رقم لے کر فرار پولیس مصروف تفتیش وزیرآباد کے علاقہ بکر گلہ میں رہائشی مبشر لودھی،مدثر لودھی کے گھر چار نامعلوم افراد نے داخل ہو کر اہلخانہ کو یرغمال بنا لیا ڈاکوؤں نے تلاشی لی صرف چار ہزار روپے ہی نکل پائے بھوکے ڈاکوؤں نے چار ہزار روپے بھی نہ چھوڑے اور رقم لے کر فرار ہو گئے اہلخانہ کے مطابق واقعہ میں چار ڈاکوؤں نے اسلحہ دکھا کر ان سے 4 ہزار روپے لوٹ لیے پولیس نے اطلاع ملنے کے بعد جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں