بہن سے معمولی تو تکرار پر خود کو گولی مار کر چھوٹی بہن نے خودکشی کر لی

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار) بہن سے معمولی تو تکرار پر خود کو گولی مار کر چھوٹی بہن نے خودکشی کر لی۔ گکھڑ کے علاقہ فتح گڑھ کی دو رہائشی بہنوں کی آپس میں تو تکرار پر چھوٹی بہن 16سالہ مناحل شہزادی نے طیش میں آکر گھر میں رکھے پستول سے خود کو گولی مار لی جسکے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگئی اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئی۔نعش کو پوسٹمارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیر آباد منتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں