کرنٹ لگنے سے 18سالہ نوجوان لڑکی جان بحق

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار) کرنٹ لگنے سے 18سالہ نوجوان لڑکی جان بحق۔موضع لنگیانوالی کی رہائشی 18سالہ تنزیلہ گھر میں کام کررہی تھی کہ اچانک بجلی کا کرنٹ لگ گیا جسکے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی۔نعش ڈسٹرکٹ ہسپتال وزیرآباد منتقل کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں