مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اکتوبر میں پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔

Spread the love

لندن عارف چودھری

ذرائع کے مطابق نواز شریف کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان اگلے 10روز میں کر دیا جائے گا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آئندہ ماہ میں پاکستان چلا جاؤں گا۔

نواز شریف نے جمعے کو پارٹی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ میں پہلی مرتبہ گفتگو کی۔ پارٹی میٹنگ میں شہباز شریف، چوہدری تنویر، دانیال چوہدری، چوہدری ندیم خادم اور ڈاکٹر انجم شریک تھے۔

نوائے وقت نے 3 ہفتے قبل ہی نواز شریف کی اکتوبر میں واپسی کی خبر دے دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں