زندگی ویلفیئر سوسائٹی کی شکل میں سوہدرہ کی عوام کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز

Spread the love


(رپورٹ ملک سکندر سوہدرہ)
اللہ تعالی کا بڑا شکر ہے کہ زندگی ویلفیئر سوسائٹی سوہدرہ رجسٹر پاکستان نے علاقہ اور سوہدرہ کے لیے خدمات دے رہی ہے گزشتہ دو سال سے ہمارے پاس جو ورکر کام کر رہے ہیں
انتہائی خوبصورت خدمت کے جذبے کے ساتھ اپنی محبت تقسیم کر رہے ہیں ان لوگوں میں جو لوگ محبتوں کے حق دار ہیں ان میں سے دو ہماری بہنیں اللہ تعالی ان کو تندرستی صحت والی زندگی عطا فرمائے سینئر اسٹاف میڈم ایگنی اور میڈم غزالہ نے بڑی خوبصورتی کے ساتھ زندگی ویلفیئر سوسائٹی میں اپنی خدمت سرانجام دیں.
میڈم ایگنی نے تقریبا 30 پچیس سال سے مختلف ہاسپٹل کو سرف کیا اب وہ ایسی عمر میں ہیں کہ اپنے بچوں کے ساتھ ٹائم گزارنا چاہتی ہیں اپنے بچوں اور اپنی فیملی کو ٹائم دینا چاہتی ہیں جس طرح انہوں نے زندگی ویلفیئر سوسائٹی میں کام کیا اور اپنی محبت تقسیم کی ہم چاہتے تھے ان سے اور بھی کام لیا جاتا لیکن اللہ تعالی ان کو تندرستی صحت والی زندگی عطا فرمائے اپنے بچوں میں اپنی اپنی فیملی میں قیمتی ٹائم سرف کرنے کی توفیق عطا فرمائے.آمین
اسی طرح میڈم غزالہ نے بہت خدمت کی. لوگوں سے بڑی محنت اور خوش اسلوبی سے پیش آئیں اللہ تعالی ان کو بھی تندرستی صحت والی زندگی عطا فرمائے .آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں