ڈویژن میں بجلی چوری روکنے اور ڈیفالٹرز کے خلاف مہم جاری

Spread the love

٭ ساہیوال:چوہدری محمد آصف ندیم آرائیں ڈویژنل برو چیف ساہیوال:ڈویژن میں بجلی چوری روکنے اور ڈیفالٹرز کے خلاف مہم جاری
٭ گزشتہ5روز کے دوران 19لاکھ69ہزار روپے وصول کئے گئے اور198مقدمات درج کروا کر 17افراد کو گرفتار کیا گیا
٭ میپکو اور لسیکو کا فیلڈ سٹاف انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ قریبی رابطہ رکھے۔ کمشنر کی ہدایت
٭ اضلاع اور تحصیل کی سطح پر کارروائیوں کو مربوط بتائیں، ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت
٭ بجلی چوری روکنا ایک قومی فریضہ ہے جس کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،شعیب اقبال سید
٭ بڑے بجلی چوروں اور ڈیفالٹرز کے خلاف ترجیحی بنیادوں پر کارروائی کی جائے،کمشنر ساہیوال ڈویژن
٭ کمشنر شعیب اقبال سید کی زیر صدارت بجلی چوری روکنے سے متعلق ڈویژنل عملدر آمد کمیٹی کا اجلاس
٭ آر پی او محبوب رشید ،ایڈیشنل کمشنر کوآرڈی نیشن شفیق احمد ڈوگر اور انتظامی و پولیس افسران کی بھی شرکت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں