محکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی.
پٹرول 25 روپے 58 پیسے فی لیٹر مہنگا.
پٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 10 پیسے فی لیٹر مقرر.
مٹی کا تیل 23 روپے مہنگا.
نئی قیمت 58 روپے 56 پیسے مقرر.
لائٹ ڈیزل 17 روپے 84 پیسے فی لیٹر مہنگا.
نئی قیمت55 روپے 98 پیسے فی لیٹر مقرر.
ہائی اسپیڈ ڈیزل 21 روپے 31 پیسے فی لیٹر مہنگا.
ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئ قیمت 101روپے46 پیسے فی لیٹر مقر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں