زرائع کہ مطابق بولنگ کوچ وقاریونس کل آسٹریلیا سے انگلینڈ کے لئیے روانہ ہوں گے

Spread the love

وی او
وقاریونس سڈنی سے براستہ دبئی مانچسٹر پہنچیں گے، وقاریونس اٹھائیس جون کو انگلینڈ میں پاکستان اسکواڈ جوائن کریں گے فزیو کلف ڈیکن ساوتھ افریقہ سے انگلینڈ پہنچیں گے پاکستان اسکواڈ خصوصی طیارے سے 28 جون کو انگلینڈ روانہ ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں