صفدر خان باغی کی پیسکو ایس ڈی او گلبرگ چوہدری طلحہ سے ملاقات۔

Spread the love

پیسکو کے تمام افسران بالا ذیشان مروت چوہدری طلحہ زاہد اور دیگر کے تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صوبائی رھنما صفدر خان باغی کی پیسکو ایس ڈی او گلبرگ چوہدری طلحہ زاہد سے انکے آفس میں اھم ملاقات۔صوبائی رہنما صفدر خان باغی نے SDO گلبرگ چوہدری طلحہ زاہد سے سول کواٹرز ،نوتھیہ اور گلبرگ دھیری باغبانان فیڈرز پر جاری لوڈشیڈنگ لم کرنے اور سول کواٹرز بجلی کمپلینٹ آفس کو نوتھیہ قدیم مین روڈ پر دوبارہ منتقل کرنے کا مطالبہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ طویل دورانیہ پر اپنے تحفظات کا اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شدید گرمی کے بعد موسم سرما میں بجلی لوڈشیڈنگ ختم کی جائے جسپر SDO گلبرگ چوہدری طلحہ زاہد نے صوبائی رھنما صفدر خان باغی کو سول کواٹرز فیڈر پر بجلی لوڈشیڈنگ کو صفر فصید یعنی ختم کرنے کی یقین دہانی کروائی کے ان شاء اللہ بہت جلد مذکورہ بالا فیڈر پر پیسکو ایس ای ذیشان مروت ،ایکس ای این کینٹ کے تعاون و ھدایات پر بہت جلد یکم اکتوبر سے سول کواٹرز فیڈر پر بجلی لوڈشیڈنگ مکمل طور پر ختم کر دی جائے گی۔جس پر صوبائی رہنما صفدرخان باغی نے پیسکو کے تمام افسران بالا پیسکو ایس ای ذیشان مروت ،ایکس ای این کینٹ اور بالخصوص ایس ڈی او گلبرگ چوہدری طلحہ زاہد کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں