یا اللہ پاک ہم سب کو زندگی شان و شوکت والی اور موت ایمان والی عطا فرما نزع کے وقت ہمیں کلمہ طیبہ پڑھنے کی توفیق عطا فرما
اور یا اللہ پاک ہمارا خاتمہ ایمان پر ہو جب دمِ واپسی ہو یا اللہ لب پے ہو
لا اله الا الله محمد رسول الله ( صلى الله عليه وسلم
اے پاک پروردگار اے مالک دونوں جہاں اے مالک ہمارے پیاروں کو مفلسی سے نکال دے ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرما اے اللہ ہمارے مان ہمارے اپنوں پر بنے رہیں اے اللہ ہمارے پیار کے رشتے قائم رکھنا
آمین ثم آمین یا رب العالمین
غزوہ بدر کی تعلیمات
پمز، اور ملازمین اور مریضوں کی فلاح وبہبود کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا پروفیسر ڈاکٹر عمران رانا ،
راچڈیل کے تاریخی ٹاؤن ہال کے آخری فیس جس میں کونسل چیمبر اور مئیر پارلر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کونسل لیڈر ڈپٹی لیڈرز کونسلر اور سٹاف کی شرکت
پاکستان تحریک انصاف برطانیہ نارتھ ویسٹ نے پاکستانی کمیونٹی سنٹر لانگ سائیڈ مانچسٹر میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا
پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمدکو گورنمنٹ مولانا ظفر علی خان پوسٹ گر یجوایٹ کالج وزیرآباد کا مستقل پرنسپل تعینات کر دیا گیا