‏13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی

Spread the love

‏13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی
اللہ تجھے ترقی دے اور تھانیدار بناۓ
۔جج بزرگ کی سادگی پر مسکرا دیا اور کہا جج تھانیدار سے بڑا ہوتا ہے
بزرگ بولے نہیں بیٹا تھانیدار بڑا ہوتا ہے
جج نے پوچھا کیسے ؟
‏تو بزرگ بولے آپکو کیس ختم کرنے میں 13سال لگ گے تھانیدار شروع سے بول رہا تھا 5000 دے دو اور میں
معاملہ ادھر ہی رفع دفع کردیتا ہوں
کاپی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں