لنڈی کوتل سے امان علی شینواری.
مظاہرے میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور اسرائیل مخالف نعرے بازی کی.
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام فاٹا کے نائب امیر مفتی اعجاز شینواری ،مولانا مجاهد، سیکرٹری اطلاعات و نشریات قاری جہاد شاہ آفریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل جنگی قوانین کی خلاف ورزی اور آبادیوں کو نشانہ بنانے پر عالمی فورم سے اسرائیل پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا انہوں نے کہا کہ اسرائیل مسلسل انسانی حقوق پامال کررہے ہیں اور نہتے فلسطینی عوام پر اقوام متحدہ کی خاموشی معنی خیز ہے انہوں نے کہا کہ ہم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ہے اور اسرائیل کی مظالم کے خلاف ہے مظاہرین نے مسجد قباء سے ہسپتال اقراء چوک تک احتجاجی واک بھی کیا اور اسرائیل مخالف نعرے لگائے.
