پاکستان، ترکی سمیت دیگر مسلمان ملکوں کو بھی ایران کی طرح فلسطین کی حمایت میں ڈٹ کر کھڑا ہونا چاہی

Spread the love

وزیرآباد(نامہ نگار)تحصیل علی پور چٹھہ کے معروف سیاسی رہنما چوہدری اقبال چٹھہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، ترکی سمیت دیگر مسلمان ملکوں کو بھی ایران کی طرح فلسطین کی حمایت میں ڈٹ کر کھڑا ہونا چاہیے۔اس و قت غیر مسلم ممالک مسلمانوں کے خلاف اکٹھے ہو چکے ہیں۔ غزہ میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کی چیخیں مسلم امہ کو جھنجوڑ رہی ہیں۔ کفار ہر طرف سے ہم پر حملہ آور ہیں۔ غیرت ایمانی کا تقاضا یہ ہے کہ ان ظالموں کو انہی کی زبان میں جواب دیا جائے، اس کے لئے ضروری ہے کہ امت مسلمہ اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں