الشریف فاونڈیشن پنجاب کی صوبائی سیکریٹریٹ کا اجلاس ہڑپہ ساہیوال میں ہوا

Spread the love

ساہیوال ہڑپہ آصف ندیم.آج الشریف فاونڈیشن پنجاب کی صوبائی سیکریٹریٹ کا اجلاس ہڑپہ ساہیوال میں ہوا

1.اجلاس میں الشریف فاونڈیشن پنجاب کی جنرل باڈی کو مکمل کیا گیا

2.اجلاس میں پنجاب کے دس اضلاع کی باڈی کو مکمل کیا گیا

3.اجلاس میں الشریف فاونڈیشن کے دوسرے پروجیکٹ فری ڈسپلنری سلائی سکول کے بارے میں مشاورت کی گی.

4.اجلاس میں الشریف فاونڈیشن کے سب سے بڑے پروجیکٹ الشریف فاونڈیشن ہسپتال کے فنڈ اور اس کی تعمیر کے بارے مشاورت کی گی

5.اجلاس میں پنجاب کے الشریف فاونڈیشن ضلعی صدر نے شرکت کی .

  1. اجلاس کی صدرات چوہدری محمود احمد صدر الشریف فاونڈیشن پنجاب نے کی. چوہدری آصف ندیم الشریف فاؤنڈیشن میڈیا اینڈ فوٹوگرافر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں