اسسٹنٹ کمشنر کا ماحولیاتی آلودگی کے سبب بننی والی فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر کا ماحولیاتی آلودگی کے سبب بننی والی فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن،سیالکوٹ روڈ پر تھرماپول بنانے والی فیکٹری پر چھاپا فضائی آلودگی کا سبب بننے والی فیکٹری کو سیل کر دیا فیکٹری انتظامیہ کے خلاف استغاشہ کے لیے ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کو ہدایات جاری کردیں۔ اسسٹنٹ کمشنر محمد سلیم آسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فضائی اور ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں فیکٹری اور دیگر چھوٹے بڑے صنعتی یونٹس اپنا قبلہ درست کر لیں خلاف ورزی کے مرتکب کارخانوں کو سیل اور مالکان کے خلاف مقدمات درج کروائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں