مانچسٹر کی معروف کاروباری وسماجی شخصیت حاجی عبدل غفور بانی صنم سویٹ والے رضائے الہٰی وفات پاگئے

Spread the love

مانچسٹر کی معروف کاروباری وسماجی شخصیت حاجی عبدل غفور بانی صنم سویٹ والے رضائے الہٰی وفات پاگئے مرحوم کی نمازجنازہ بڑی تعداد میں سماجی سیاسی مزہبی کاروباری شخصیات نے شرکت کی اس غم کی گھڑی میں اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورکاوپن کچن مانچسٹر یوجی آرٹ اینڈ کلچر یوجی ویمن وینگ برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں مرحوم کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں