اوورسیز کمیشن پنجاب ضلع گجرات کے سابق چئیرمین ضلع گجرات کی ممتاز سیاسی شخصیت اور سچی سرکار سائیں راجہ سرکار کے گدی نشین چودھری عدیل ارشد رحمانیہُ گجرات شہر کے حلقہ پی پی 31 سے فروری میں ھونے والے الیکشن میں حصہ لیں گے.

لندن۔ عارف چودھری
قریبی زرائع کے مطابق چودھری برادران کے قریبی ساتھی اوورسیز کمیشن پنجاب ضلع گجرات کے سابق چئیرمین ضلع گجرات کی ممتاز سیاسی شخصیت اور سچی سرکار سائیں راجہ سرکار کے گدی نشین چودھری عدیل ارشد رحمانیہُ گجرات شہر کے حلقہ پی پی 31 سے فروری میں ھونے والے الیکشن میں حصہ لیں گے یاد رھے کہ چودھری عدیل ارشد رحمانیہ کے والد محترم چودھری سلیم ارشد مرحوم یونین کونسل سابو والی کے چئیرمین رہ چکے ہیں انکے خاندان کا چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الٰہی کے خاندان کے ساتھ کئی د ہائیوں سے قریبی تعلقات ہیں یہ حلقہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69 کے کے نیچے ھے اس سے پہلے ہیاں سب سے پہلے سابق وزیر میاں عمران مسعود ق لیگ اور مسلم لیگ ن سے حاجی ناصر اور عمران ظفر اور پہر پی ٹی آئ کی جانب سے سلیم جوڑا ایم پی اے رہ چکے ہیں اور فروری کے الکشن میں ہیاں سے چودھری شجاعت کے صاحبزادے چودھری شافع کے الکشن لڑنے کا امکان ھے اگر چودھری عدیل ارشد رحمانیہ نے الیکشن لڑنے کا اعلا ن کر دیا تو ہیاں بہت بڑا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا
