لنڈی کوتل سے امان علی شینواری.
خرم شہزاد مسیح و برادران کی اقلیتی برادری کے لئے کردار کسی سے ڈھکی چھپی نہیں. خرم شہزاد مسیح پاکستان مسلم لیگ ن کے اقلیتی نشست کے امیدوار ہے. منتخب ہوکر خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر کی اقلیتی برادری کا آواز بنے گی. میاں نواز شریف کی دور حکومت میں اقلیتی برادری کو بی کٹیگری ڈومیسائل ملی جس سے انکی مسائل حل ہوئی. خرم شہزاد مسیح پاکستان مسلم لیگ ن کے اقلیتی نشست کے موضوع و اہل امیدوار ہیں. ارشد مسیح تحصیل کونسل ممبر و چئیرمین پاکستان اقلیتی کونسل
تعلیم یافتہ نوجوان خرم شہزاد مسیح پاکستان مسلم لیگ ن کے اقلیتی نشست کے لئے موضوع و حقدار امیدوار ہے ہم جملہ مسیحی برادری قائد مسلم لیگ ن کے میاں نواز شریف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سابق فاٹا ضم قبائلی اضلاع سے اقلیتی نشست پر قومی و صوبائی اسمبلی سے خرم شہزاد مسیح کا انتخاب کرکے اقلیتی برادری پر احسان کرے کیونکہ ان کے خاندان نے ہر مشکل گھڑی میں اقلیتی برادری کا ساتھ دیا ہے پاکستان مینارٹی ضلع خیبر کے چئیرمین ملک ارشد مسیح نے کہا کہ خرم شہزاد مسیح و برادران نے قبائلی اضلاع کے تمام اقلیتی برادری کے لئے وہ کردار ادا کیا ہے جو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے پاکستان کی ترقی و ملک خداداد پاکستان کو ایٹمی پاور بنانے کا وہ کارنامہ سرانجام کیا ہے انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کو لانا ناگزیر ہے کیونکہ ملک جس نازک موڑ سے گزر رہا ہے ان بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت واحد لیڈر میاں نواز شریف رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ اگر خرم شہزاد مسیح کو اقلیتی برادری کے نشست پر انکا انتخاب کیا جائے تو بلخصوص قبائلی اضلاع خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر کی اقلیتی برادری کا توانا آواز بنے گا کیونکہ مینارٹی کے مسائل سے واقف اور ان کی حل کی صلاحیت رکھتے ہیں.
