مانچسٹر(عارف چودھری) برطانیہ کی کاروباری شخصیت پی ٹی آئ بر طانیہ کے راہنما چودھری نواز نے کہا ھے کہ بجٹ کا پاس ھونا پاکستان قومی اسمبلی کا وزیر اعظم عمران خان اور پی ٹی آئ حکومت پر بھر پور اعتماد کا اظہار ھے اس سے ان لوگوں کو مایوسی ھوئ جو خواب دیکھ رھے تھے کہ بجٹ پاس نہیں ھو گا اور پی ٹی آئ کی حکومت ختم ھو جائیگی انہوں نے مزید کہا کہ انشاءاللہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان جلد دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں شامل ھو جائیگا عمران خان جیسا ایماندار وزیر اعظم کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان کو اھم مقام مل گیا ھے ھم اوورسیز پاکستانیوں کو اپنی حکومت پر فخر ھے کہ ھمارے مسائل اب ترجیحی بنیادوں پر ہل ھو رھے ہیں
