برمنگھم۔ عارف چودھری
فلسطین جنگ میں جو کہ یک طرفہ ھے، اسرائیل حکمران ھر طرح کا زھریلا اصلاح بارود فلسطینیوں کی نسل کشی کے لئے بے دردی سے اور بے دریغ داغ رھے ھیں۔ جس سے فی زمانہ ماحولیاتی آلودگی (گلوبل وارمنگ) کا ذمہ دار مرتکب پایا جا دھا ھے ۔
انٹرنیشنل ھومن رائٹس کی بھی دھجیاں اڑا رھا ھے اسکے ساتھ ساتھ جنگی دھشت گردی کا بھی مرتکب
ٹھرا ھے ۔
عالمی عدالت میں اسکا احتساب ھونا وقت کی اھم ضرورت ھے۔
پاکستان مسلم لیگ (ق) اورسیز انگلینڈ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر شوکت علی نے ایک نجی محفل میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ھوے مزید کہا کہ لمحہ فکریہ ھے کے ھمارے مسلمان حکمران اس معاملہ میں بےحسی اور بے بسی کا مظاہرہ کر رھے ھیں جہاد کی کال دینے سے گریز کر رھے ھیں، نہ جانیں اسکے پیچھے کونسی منتک ھے ، یہ حکومتوں کی اور مسلم حکمرانوں کی، ذمہ داری ھوتی ھے کہ قوموں کو لیڈ کریں اس سے پہلے کے دیر ھو جائے۔
جب مسلمان یا مسلم حکمران اللہ کی راہ میں جہاد نہیں کرتے تو وہ بزدل ، کمزور نظر اتے ھیں اور اللہ سے بھی دور ھوتے نظر آتے ھیں اسطرح اھیستا اھیستا صفحہ حستی سے مٹ جاتے ھیں یا مٹا دعے جاتے ہیں، اللہ ھمیں دین و دنیا میں سرخرو ھونے کی توفیق عطا فرمائے
آخر میں انھوں نے کہا کہ میں اور میرے ساتھ محبے وطن اور محبے اسلام،
مسلمان حکمرانوں سے درخواست کرتے ہیں کہ اسلامی قدروں کو بروئے کار لاتے ھوے عملی طور پر کوئی موعسر اقدامات کر یں فلسطین میں فلسطینیوں کا بحیمانہ قتل غارت نحتے مسلمانوں جس میں عورتیں، بچے بوڑھے جوان اور شیر خار بچے اسرائیلی حکومت جس جارحیت اور بربریت کا مرتکب ھورھی ھے اسکا عملی طور پر بھرپور جواب دیا جائے تاکہ کوئی پائیدار حل نکلے۔
بحیثیت مسلمان ھم سب پر فرض عائد ھوتا ھے ھم اپنی اپنی ذمہ داریوں کو سمجھتے ھوے عملی طور عہدابراں ھوں ۔ سیکرٹری جنرل نے اپنے الفاظ کو سمیٹتے ھوے کحا کہ اللہ تعالٰی ھمیں دین اور دنیا کی سوجھ و سمجھ عطا فرمائے اور ھمیں عملی طور پر کچھ کرنے کی ھمت و طاقت عطا فرمائے، ھمارے ملک پاکستان کو سلامت رکھے ۔
