نوجوان لڑکی نے دریا میں کود خو د کشی کر لی

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار) نوجوان لڑکی نے دریا میں کود خو د کشی کر لی۔الہ آباد کے رہائشی جہانگیر کھوکھر مرحوم کی نوجوان 23سالہ بیٹی (ف) دریا ئے چناب میں کود گئی گہرے پانی میں ڈوب کر جان بحق ہوگئی۔ریسکیو1122کے عملہ نے نعش پانی سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دی۔تاحال خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں