ساہیوال چوہدری محمد آصف ندیم آرائیں ڈویژنل برو چیف:
حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور ایک شخص زخمی ۔۔
رینالہ خورد 23 ٹو ایل کے قریب تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا جسکے نتیجہ میں ایک خاتون موقع پر جانبحق ہو گئی جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ۔۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔۔
زخمی شخص کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ جاں بحق خاتون کی ڈیڈ باڈی کو بھی ہسپتال منتقل کر دیا گیا
حادثہ میں جاں بحق خاتون کی شناخت رمضانہ بی بی اور زخمی کی شناخت عدیل کے ناموں سے ہوئی جو کہ 23 ٹو ایل کے رہائشی ہے
